IQNA

7:45 - February 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3500214
بین الاقوامی گروپ: تکفیری تنظیم داعش نے دمشق کے علاقے «السیدة‌ زینب(س)»(زینبیه) میں دھماکے کی ذمه داری قبول کرلی

ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق زنیبیه میں دو دھماکوں کے نتیجے میں پچاس افراد جان بحق جبکه ڑیڑھ سو دیگر زخمی هوچکے هیں


دھماکه خیابان «کوع سودان» پر دو گاڑیوں میں هوا جنمیں متعدد افراد زخمی اور جان بحق گ
ئے هیں

رپورٹ کے مطابق دو سو افراد جان بحق اور زخمی هوچکے هیں.

داعش نے ذمه داری قبول کرلی


پریس ٹی وی کے مطابق مقامی میڈیا کا کهنا هے که پهلے ایک گاڑی میں دھماکه هوا اور جب لوگ امدادی کام کے لیے پهنچے تو دو خودکش حمله آور پیدل لوگوں کے درمیان پهنچنے میں کامیاب هوئے اور انکے خودکش جیکٹ سمیت پھٹنے کی وجه سے نقصانات میں اضافه هوا۔

داعش نے دھماکوں کی ذمه داری قبول کرلی هے

نام:
ایمیل:
* رایے: