All Stories

IQNA

غزہ کی جنگ اور مغرب میں اسلام کی طرف رجحان

غزہ کی جنگ اور مغرب میں اسلام کی طرف رجحان

ایکنا: انجمن فتوی یورپ کے ڈپٹی نے مغربی الزامات کے حوالے سے جوابات میں کہا کہ غزہ کی جنگ سے اسلام کی طرف رجحان میں تیزی آیا ہے۔
15:12 , 2024 Mar 24
اکتسیویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں نوے قرآنی آرٹ کی رونمائی

اکتسیویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں نوے قرآنی آرٹ کی رونمائی

ایکنا: نمائش کی آرٹ گیلری انچارج کے مطابق اس شعبے میں ڈیڑھ ہزار آرٹسٹوں نے شرکت کی درخواست کی جنمیں سے نوے آثار کو منتخب کیا گیا۔
07:45 , 2024 Mar 24
حماس نے ماسکو حملے کی مذمت کردی

حماس نے ماسکو حملے کی مذمت کردی

ایکنا: فلسطینی جہادی تنظیم نے ماسکو میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے روس سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
07:42 , 2024 Mar 24
دبئی بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب

دبئی بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب

ایکنا: ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب دبئی کے ثقافتی علمی مرکز میں منعقد کی گئی۔
07:39 , 2024 Mar 24
رمضان المبارک اور غیرمسلموں کی دلچسپی

رمضان المبارک اور غیرمسلموں کی دلچسپی

ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک میں غیرمسلموں کی رمضان میں دلچسپی سماجی ماہرین کی توجہ جذب کررہی ہے۔
07:34 , 2024 Mar 24
بارہویں پارے کی تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

بارہویں پارے کی تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

ایکنا: ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، کی آواز میں ایکنا نیوز نے بارویں پارے کی تلاوت وائرل کی ہے۔
21:08 , 2024 Mar 23
ٹی وی پروگرام «محفل» پر ایک نظر

ٹی وی پروگرام «محفل» پر ایک نظر

ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» قرآنی ٹیلنٹ پروگرام ہے جو ایران کے چینل تھری پر رمضان المبارک میں شروع ہوا ہے اور اس میں قرآنی ٹیلنٹ کو ڈھونڈا جاتا ہے۔
18:58 , 2024 Mar 23
روزے پر اصرار؛ مسلم کھلاڈی کا فرنچ ٹیم سے اخراج کا باعث

روزے پر اصرار؛ مسلم کھلاڈی کا فرنچ ٹیم سے اخراج کا باعث

ایکنا: محمد دیاوارا کو روزہ رکھنے پر إصرار کی وجہ سے ٹیم سے نکال دیا گیا۔
14:34 , 2024 Mar 23
غزہ بچوں کا قرآن سے عشق اسلامی سرمایہ ہے

غزہ بچوں کا قرآن سے عشق اسلامی سرمایہ ہے

ایکنا: ایرانی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اور بالخصوص بچوں کا قرآن سے شوق اسلامی معاشرے کے لیے باعث فخر ہے۔
09:14 , 2024 Mar 23
حامد شاکرنژاد و ابوالقاسمی کی تلاوت آرسنل پلیر کے ہمراہ+ ویڈیو

حامد شاکرنژاد و ابوالقاسمی کی تلاوت آرسنل پلیر کے ہمراہ+ ویڈیو

ایکنا: ایوب عاصف، سابق آرسنل پلئیر نے تلاوت کی تو بین الاقوامی ایرانی قاری حامد شاکرنژاد اور استاد احمد ابوالقاسمی نے انکا ساتھ دیا۔
09:02 , 2024 Mar 23
انڈونیشیاء میں قرآن سے عشق دیدنی ہے

انڈونیشیاء میں قرآن سے عشق دیدنی ہے

ایکنا: بقایے باہمی نعرہ نہیں بلکہ ایک عمل شعار ہے اور انڈونیشیاء میں لوگوں کا قران سے عشق قابل دید ہے اور اخلاق میں وہ قرآن سے مدد لیتے ہیں۔
08:58 , 2024 Mar 23
قرآنی نمایش میں حرم امام حسین(ع) کا پرچم نصب

قرآنی نمایش میں حرم امام حسین(ع) کا پرچم نصب

ایکنا: بین الاقوامی نمایش کے دوسرے دن حرم امام حسین(ع) کے پرچم کو آستانے حسینی اسٹال پر نصب کردیا گیا۔
08:50 , 2024 Mar 23
بین الاقوامی قرآنی نمائش نشر کرنے کا اہتمام/ چینی آرٹ والے قرآن کی رونمائی

بین الاقوامی قرآنی نمائش نشر کرنے کا اہتمام/ چینی آرٹ والے قرآن کی رونمائی

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش«قرآنی ڈپلومیسی، اسلامی تشخص» اسلامی آرٹسٹوں اور شخصیات کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
08:44 , 2024 Mar 23
«مقابلہ قرآن»؛ ترک مساجد میں رمضان کی اہم سرگرمی

«مقابلہ قرآن»؛ ترک مساجد میں رمضان کی اہم سرگرمی

ایکنا: «مقابله قرآن» اس رسم کو کہتے ہیں جہاں نماز جماعت سے قبل نمازی مسجد میں آتے ہیں اور اجتماعی طور پر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔
08:39 , 2024 Mar 23
مسطورا 2

مسطورا 2

ایکنا: قرآنی آیات کے ساتھ زندگی ایک قومی قرانی کاوش ہے جسمیں قرآنی آیات کو حفظ کے ساتھ رمضان میں شروع کی گیی ہے۔
07:25 , 2024 Mar 23
3