یمن کے ذمار جیل کے ملبے سے سو سے زائد لاشیں برآمد

IQNA

یمن کے ذمار جیل کے ملبے سے سو سے زائد لاشیں برآمد

0:25 - September 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3506582
بین الاقوامی گروپ- بم باری سے تباہ شدہ جیل کے ملبے کے نیچے سے ۱۲۳ اجساد نکل لیے گیے ہیں۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق یمنی وزارت صحت کے مطابق یمنی جیل کے تباہ شدہ ملبوں کے نیچے سے لاشیں نکالنے کا عمل جاری ہے۔

 

اب تک ۱۲۳ قیدیوں کے اجساد ملبے سے نکالا جاچکا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ سعودی الائنس طیاروں کی بم باری سے زمار جیل مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے جسمیں سو سے زاید افراد زخمی اور ہلاک ہوچکے ہیں۔

حملوں پر عالمی اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے اور اقوام متحدہ کے نمایندے نے اس عمل کو نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔

.

3839887

نظرات بینندگان
captcha