ایکنا نیوز کے آفس میں فسلطینی سفیر صلاح الزواوی اور امور خارجہ کے مشیر حسین شیخ الاسلام خصوصی نشست سے خطاب کریں گے۔
نشست آج گیارہ بجے منعقد ہوگی جسمیں سینچری ڈیل اور دیگر اہم علاقائی امور پر گفتگو اور سیاسی صورتحال کا جایزہ پیش کیا جائے گا۔
ایکنا آفس میں خواہشمند افراد، صحافی اور طلبا آزادانہ شرکت کرسکتے ہیں۔/