ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور ھندوستان کے قرآنی مفسرین کے اعزاز میں ھفتہ قرآن اور نمایش کا اھتمام کیا گیا ہے۔
نمایش میں دونوں ممالک کے گذشتہ چالیس سالوں کے قرآنی محصولات کی نمائش حیدرآباد کے سالار جنگ میوزیم میں منعقد کی گیی ہے جس کا آج اختتام ہوگا۔
نمائش میں قدیم قرآنی نسخے شامل ہیں جنمیں عوام اور دیگر شائقین قرآن گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔/
انتهای پیام