قطر؛ «شیخ جاسم» قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

قطر؛ «شیخ جاسم» قرآنی مقابلوں کا آغاز

11:04 - May 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506128
بین الاقوامی گروپ- قرآنی مقابلہ بعنوان «شیخ جاسم» شروع ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العرب القطریه کے مطابق شیخ جاسم قرآنی مقابلے  شیخ عبدالله بن زید آل محمود اسلامی ثقافتی ہال میں شروع ہوچکے ہیں۔

 

اس مقابلے میں ۲۳۴ شرکاء شامل ہیں جنمیں  ۱۱۸ خواتین اور  ۱۱۶ مرد امیدوار شریک ہیں۔

 

امیدواروں میں بنگلہ دیش، ھندوستان، کیمرون، گھانا، فلپائن، کینیا، یوگنڈا ، انڈونیشیاء اور سعودی عرب کے قرآء شامل ہیں۔

 

شیخ جاسم مقابلوں کے اس مرحلے کے ابتدائی کیٹگری میں سوره فاتحه الکتاب اور مختلف چھوٹی سورتیں

دوسرے میں نصف قرآن سے سوره الاعلی تک اور آخری کیٹگری میں پورے قرآن کا مقابلہ شامل ہے۔

 

مقابلوں کی ججمنٹ کے لیے پندرہ نظارتی کمیٹیاں کام کررہی ہیں جنمیں سات مردوں اور آٹھ خواتین مقابلوں کے حوالے سے کام کررہی ہیں۔/

3812287

نظرات بینندگان
captcha